خیبر پختونخوا حکومت کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک سال تک ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مختلف گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے 236.135 ملین روپے پراجیکٹ کی منظوری دے دی میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو ایک سال تک ماہانہ وظائف دیئے جائیں گے۔ یہ منظوری … Continue reading خیبر پختونخوا حکومت کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک سال تک ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ